بھنا کباب مصالØ+ہ

اجزاء: بیف قیمہ1/2کلو،پیاز ایک عدد، ہری مرچ دو عدد،انڈا ایک عدد،گول لال مرچ دس عدد، زیرہ ایک کھانے کا چمچ،ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ،سونف ایک کھانے کا چمچ، الائچی دو عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،پسا گرم مصالØ+ہ ایک چائے کا چمچ،چاٹ مصالØ+ہ ایک چائے کا چمچ،تیل تلنے Ú©Û’ لیے Ø+سبِ ضرورت ترکیب:توے پر ثابت Ø¯Ú¾Ù†ÛŒØ§ØŒØ³ÙˆÙ†ÙØŒØ²ÛŒØ±Û ØŒÚ¯ÙˆÙ„ لال مرچ اور الائچی بھون کر پیس لیں۔چوپر میں بیف،قیمہ،ہری مرچ،پسا گرم مصالØ+ہ ،بھنا مصالØ+ہ،نمک اور پیاز،ڈال کر باریک پیسیں۔اس Ú©Û’ بعد انڈا مکس کر Ú©Û’ ٹکیاں بنائیں ا ور فرائی کر لیں۔آخر میں چاٹ مصالØ+ہ Ú†Ú¾Ú‘Ú© کر گرم گرم سرو کریں۔